نم گیرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (خیمہ سازی) شبنم سے بچای کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے، شبنمی، (مجازاً) سائبان، شامیانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (خیمہ سازی) شبنم سے بچای کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے، شبنمی، (مجازاً) سائبان، شامیانہ۔